امید اور خوف کی حقیقت
ٖٖFurqanuddin Ahmed
ہر کلمہ گو مسلمان کو اس فکر کی دعوت دیتا ہے کہ وہ اپنے اندر اس قرآن کے مطلوبہ "اللہ کے عذاب" کے خوف کو تلاش کرے اور اگر اپنے آپ کو اس سے عاری پائے تو اس کو اختیاری طور پر پیدا کرنے کی فکری اور عملی کوشش کرے۔ یہی وہ بنیادی خوف ہے؛ جو تقویٰ (یعنی اللہ کی معصیت کے باعث اس کی قربت سے محرومی کا خوف اور اپنے نیک اعمال کے حبط ہونے کا خوف) اور بالآخر خشیت (یعنی اللہ کی عظمت کے باعث اس کا خوف) کی بنیاد ہے۔ اللہ سبحان و تعالٰی کا وعدہ ہے کہ جو شخص اس مطلوبہ خوف سے دنیا میں بے خوف زندگی گزارے گا اللہ تعالٰی یقیناً اس کو آخرت کے تمام مراحل میں اس خوف سے ہمکنار کرے گا جس کی نظیر ممکن نہیں ہے۔
Views: | 595 |
Downloads: | 164 |
Language: | Urdu |
Category: | Religious Books |
File Type: | |
File Size: | 844.07 KB |
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.