To start downloading books,
please sign in or create an account.

Sign in Create an account
سُورَة تین کاتفسیر وترجمه

سُورَة تین کاتفسیر وترجمه

امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی

سورہ تین میں دو اہم مسائل کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اول: اللہ تعالیٰ کا انسان پر مہربانی کرنا دوم: آخرت میں حساب اور سزاء پر ایمان اس سورت کا آغاز ان مقدس اور محترم مقامات کی قسم سے ہوا ہے جنہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے انبیاء کے لیے نزول وحی کے مقامات مقررکیےتھے، ان مقامات میں " بیت المقدس" ، " کوہِ طور" اور " مکہ مکرمہ" شامل ہیں۔ اور اس نے قسم کھائی ہے کہ انسان کو سب سے خوبصورت شکل میں پیدا کیا گیا ہے، اگر وہ اپنے رب کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا تو اس کا مقام دوزخ کے سب سے نچلے طبقے میں پر ہوگا۔ اسی طرح سورہ تین میں حشر و نشر کے انکار کی وجہ سے ہونے والے کافر کی ملامت کی گئی ہے، کیونکہ ان تمام واضح اور قطعی دلائل کے بعد جو رب العالمین کی قدرت کے بارے میں ہیں کہ سب سے بہترین شکل و صورت میں انسان کی تخلیق کی گئی ہے، پھر وہ حشر و نشر کا انکار کرتا ہے:" لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِيْٓ اَحْسَنِ تَقْوِيْمٍ" اور آخر میں: اس نے مؤمنوں کو انعام اور کافروں کو سزاء دے کر خدائی انصاف کا اظہار کیا ہے: فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّيْنِ۝۷ۭ اَلَيْسَ اللہُ بِاَحْكَمِ الْحٰكِمِيْنَ۝۸" یہ آیت اس بات کی دلیل ہے کہ جزاء اور قیامت ایسا امر ہے جو مسلم اور یقینی ہے۔

Views: 693
Downloads: 169
Language: اردو
Category: Religious Books
File Type: Pdf
File Size: 858.48 KB

This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.

Comments
Quotes

One always has a better book in one’s mind than one can manage to get onto paper.

Whenever you read a good book, somewhere in the world a door opens to allow in more light.

Opportunity is missed by most people because it is dressed in overalls and looks like work.

Every time you borrow money, you're robbing your future self.

There are perhaps no days of our childhood we lived so fully as those we spent with a favorite book.

There is a great deal of difference between an eager man who wants to read a book and the tired man who wants a book to read.

Read the best books first, or you may not have a chance to read them at all.

I cannot sleep unless I am surrounded by books.