To start downloading books

Please sign in or create an account.

سورة الفیل  کاتفسیر وترجمه

سورة الفیل کاتفسیر وترجمه

امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی

اس سورت میں اصحاب فیل کا واقعہ ذکر ہونے کی وجہ سے اس کا نام "فیل "رکھا گیا ہے، یہ نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے ۔ سورہ مبارکہ الفیل ایک عظیم تا ریخی واقعہ کی طرف اشارہ کرتی ہے جو نبیﷺ کی بعث سے پہلے جزیرہ نما عرب کی تاریخ میں کافی مشہور تھا، یہ واقعہ اس پاک سر زمین پراللہ تعالیٰ کے فضل اور مہربانی کا اظہار تھا، جسے اللہ تعالیٰ نے آخری نور اور نئے عقیدے کی افزائش گاہ کے لیے منتخب کیا تھا،اور ایک ایسا مقام ہو جہاں سے یہ نیا عقیدہ زمین کے دیگر خطوں کی طرف اپنی لشکر کشی کے مقدس مہم کا آغاز کرے،اور رہنمائی، سچائی، حق، نیکی، بھلائی اور اچھائی کو زمین کے چاروں اطراف میں پھیلادے ۔

Price: Free
Views: 1K
Downloads: 311
Language: اردو
Category: Religious Books
File Type: Pdf
File Size: 807.48 KB

This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.

Share
Comments

Related Books

منشیات کی تباہ کاریاں

شیخ الحدیث مولانا نور محمد شھید وزیر

Free

Mera khwabمیرا خواب

Irfan sarhadiعرفان سرحدی

Free

قافله حجاز ۳

نسیم حجازی

Free

سُورَة البینۃ کاتفسیر وترجمه

امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی

Free

رزق کی حقیقت

ٖٖFurqanuddin Ahmed

Free
Audio Books