سُورَة القارعه کاتفسیر وترجمه
امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی
سورة القارعه کا مرکزی نکتہ اس مبارک سوره کی بنیادی اور عمومی توجه درحقیقت لوگوں کو اس هولناک واقعے سے آگاه کرنا ہے، اور انهیں بےحسی اور ذمه داری کی کوتاهی سے نجات دلاناہے، نیز قیامت کے مسئلے کے بارے میں ان کے نقطه نظرکی اصلاح کرناهے، لوگوں کو ان کے عقیدے کے مطابق تقسیم کرنا قیامت اور قیامت کے واقعات میں سے هے ۔
Views: | 659 |
Downloads: | 197 |
Language: | Urdu |
Category: | Religious Books |
File Type: | |
File Size: | 906.38 KB |
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.