سُورَة التکاثر کاتفسیر وترجمه
امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی
وجہ تسمیہ : سورہ :تکاثر : اس لیے نام رکھا گیا کہ ہمارے عظیم پروردگار نے اس سورت کے شروع میں فرمایا ہے: «اَلْہٰىكُمُ التَّكَاثُرُ»: کثرت مال و اولاد اور یاروں ، خدمت گاروں پر فخر نے تمہیں غافل کردیا، تو ہم کہیں گے اس سورۃ کا نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے « اَلْہٰىكُمُ التَّكَاثُرُ» یہ سورت: تکا ثر: کے نام سےمشہور ہوئی، اس سورت کا آغاز ملامت اور سرزنش سے ہوتا ہے ، اس میں بہت سی آیات دنیا میں مصروف لوگوں کی تنبیہ کے لیے ہیں۔
Views: | 920 |
Downloads: | 175 |
Language: | اردو |
Category: | Religious Books |
File Type: | |
File Size: | 820.13 KB |
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.